File Photo

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ اور پاکستان ایئر فورس کے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی ملی نغمے
13 اگست 2017 (22:18)
0

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ اور پاکستان ایئر فورس نے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی ملی نغمے جاری کئے ہیں۔ نغمے کے بول ہیں '' اے وطن تیرا بھلا ہو '' جسے گلوکار شفقت امانت علی خان نے گایا ہے اور اسے آئی ایس پی آر نے ریلیز کیا ہے۔

پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کئے گئے نغمے کے بول ہیں''سرخرو'' جسے گلوکار بلال اشرف نے گایا ہے اور شاعری سید احسن عباس کی ہے۔