File Photo

شمالی کوریا بلا تاخیر کشیدگی میں کمی لانے کیلئے اقدامات کرے:فرانس
13 اگست 2017 (20:24)
0

فرانس نے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ بلا تاخیر اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنے اور کشیدگی میں کمی لانے کیلئے اقدامات کرے۔  فرانس کے صدر ایمانوئیلMacron نے پیرس میں ایک بیان میں شمالی کوریا کی طرف سے بیلسٹک اور ایٹمی میزائلوں سے حملے کی دھمکی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔