ایشین کرکٹ کونسل کا 19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا ایشیا کپ ٹورنامنٹ بنگلور سے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالمپور منتقل کرنے کا فیصلہ
13 اگست 2017 (14:30)
0

ایشین کرکٹ کونسل نے 19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا ایشیا کپ ٹورنامنٹ بنگلور سے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالمپور منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اپنی ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار کے بعد کیاگیا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاکہ ٹورنامنٹ ملائیشیا منتقلی کے معاملے پر تمام فریق متفق ہیں۔