کراچی ، گاڑی میں آتشزدگی کے باعث6افراد جاں بحق
13 اگست 2017 (12:49)
0

کراچی میں زولوجیکل گارڈن کے قریب آج صبح ایک گاڑی میں آتشزدگی سے چھ افرا د جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو سیروتفریح کے لئے جارہے تھے گاڑی میں آگ لگ گئی۔
ادھر سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انورسیال نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی سے اس حوالے سے رپورٹ طلب کی ہے۔