گلوکارہ نازیہ حسن کی 17ویں برسی
13 اگست 2017 (11:20)
0

پاکستان کی ممتاز پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 17ویں برسی اتوار کومنائی گئی ۔انہوں نے دس سال کی عمر میں اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا اور ان کا شمار پاکستان اور بھارت کے نامور گلوکاروں میں ہونے لگا۔
نازیہ حسن کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈتمغہ حسن کارکردگی سمیت کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے نوازاگیا۔