صدرمسلم لیگ (ن) سندھ کے مطابق وزیر اعظم عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم جمعہ کے روز جیکب آباد کا دورہ کریں گے
13 اپریل 2017 (22:15)
0

وزیراعظم محمد نوازشریف جمعہ کے روز جیکب آباد کا دورہ کریں گے ۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بابو سرفراز جاتیو نے ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کے نمائندے کو بتایا کہ وزیر اعظم عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ وزیراعظم اس موقع پر ترقیاتی منصوبوں، ہیلتھ کارڈ اور عوام کی فلاح کیلئے دیگر منصوبوں کا اعلان کریں گے ۔


comments powered by Disqus