ڈیوڈ ہیل،اسحق ڈار کا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
13 اپریل 2017 (17:54)
0

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


comments powered by Disqus