فائربریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔

سندھ ہائی کورٹ کی عمارت کی بیرکوں میں آتشزدگی
13 اپریل 2017 (13:07)
0

کراچی میں آج سندھ ہائی کورٹ کی عمارت کی بیرکوں میں آگ لگ گئی۔فائربریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی ہیں۔
کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس نے کہا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔


comments powered by Disqus