روسی حکومت نے شام کے فضائی اڈے پر امریکہ کے میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں ایک خودمختار ریاست کے خلاف جارحیت قرار دیا تھا۔

روس کے ساتھ امریکہ کے تعلقات تاریخ کی کم ترین سطح پر ہیں:امریکہ
13 اپریل 2017 (11:45)
0

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امریکہ کے تعلقات اس وقت تاریخ کی کم ترین سطح پر ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائٹ ہاوس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل Jens سٹالن برگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روسی حکومت نے شام کے فضائی اڈے پر امریکہ کے میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں ایک خودمختار ریاست کے خلاف جارحیت قرار دیا تھا۔