File photo

مقبوضہ کشمیر:بڈگام میں جمعہ کے روزعوامی اجتماعات کااعلان
13 اپریل 2017 (10:39)
0

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں مزاحمتی رہنمائوں نے گزشتہ اتوار کو علاقے میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیریوں کے اہلخانہ کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے کل عوامی اجتماعات کااعلان کیاہے۔

یہ اعلان سیدعلی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق اور محمدیاسین پرمشتمل مزاحمتی قیادت نے سرینگر میں ایک مشترکہ بیان میں کیا۔


comments powered by Disqus