یہ یقین دہانی خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس کے ساتھ ملاقات میں کرائی گئی۔

اقوام متحدہ کی خیبرپختونخوا پولیس کوتکنیکی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی
13 اپریل 2017 (10:27)
0

اقوام متحدہ کے منشیات اور جرائم کی روک تھام کے ادارے نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی او ردیگر جرائم کے خاتمے کیلئے پولیس کوتکنیکی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

عالمی ادارے کے وفد نے یہ یقین دہانی خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس صلاح الدین خان محسود کے ساتھ پشاور میں ایک ملاقات میں کرائی۔
وفد نے ایک سوساٹھ بلٹ پروف جیکٹیں آئی جی کے حوالے کیں۔


comments powered by Disqus