ایکم سٹینر کاتعلق جرمنی سے ہے۔

File photo

ایکم سٹینر اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے نئے ایڈمنسٹریٹر مقرر
13 اپریل 2017 (10:19)
0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے ایکم سٹینر کو اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کا نیاایڈمنسٹریٹر مقرر کیاہے۔

ایکم سٹینر کاتعلق جرمنی سے ہے انہوں نے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام میں خدمات سرانجام دیں اور کینیا میں اقوام متحدہ آفس کے سربراہ رہے۔


comments powered by Disqus