File photo

نیٹو کے اتحادی ملک شام میں بحران کے حل کیلئے ملکر کام کریں:ٹرمپ
13 اپریل 2017 (07:16)
0

امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے نیٹو کے اتحادی ملکوں پرزوردیا ہے کہ شام میں بحران کے حل کیلئے ملکر کام کیاجائے۔

نیٹو کے سیکرٹری جنرل Jens Stoltenberg کے ہمراہ واشنگٹن میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وقت کاتقاضا ہے کہ شام میں خانہ جنگی بند کرائی جائے اور دہشت گردی کا خاتمہ کیاجائے تاکہ پناہ گزین اپنے گھروں کو واپس جا سکیں۔


comments powered by Disqus