وزیر تجارت نے کہاکہ آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔