Thursday, 18 April 2024, 11:48:49 pm
حکومت سیاحت کی ترقی کیلئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے تیار ہے، سردار مسعود خان
December 13, 2020

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے آزاد جموں و کشمیر کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے اتوار کے روز اسلام آباد میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت سیاحت کی ترقی کیلئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے تیار ہے۔مسعود خان نے عوام کے مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے کہاکہ علاقے میں نقل و حمل کے ذرائع کو بھی بہتر بنایاجائے گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.