Friday, 29 March 2024, 08:13:53 pm
راولپنڈی ٹیسٹ:سری لنکا 263رنزچھ کھلاڑی آؤٹ پراپنی پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کررہاہے
December 13, 2019

راولپنڈی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز سری لنکا پاکستان کے خلاف کل کے سکور 263رنز چھ کھلاڑی آؤٹ پراپنی پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کررہاہے۔

کل بارش کے باعث میچ روک دیا گیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.