Saturday, 20 April 2024, 03:17:50 pm
مقبوضہ کشمیرمیں مستقل انسانی حقوق کی پامالی ہورہی ہے :رضابشیرتارڑ
December 13, 2019

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیرتارڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لاکھوں کشمیری غیرقانونی محاصرے میں رہ رہے ہیں اور وہاں مستقل انسانی حقوق کی پامالی ہورہی ہے ۔اوٹاوہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مقبوضہ جموں وکشمیر دنیا کاوہ واحد علاقہ ہے جہاں سب سے زیادہ فوجی تعینات ہیں اور گزشتہ تین دہائیوں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زیادہ کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔

(این این آر/نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.