Tuesday, 23 April 2024, 05:49:27 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں فوجی محاصرہ مسلسل 131ویں روزجاری
December 13, 2019

مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرہ آج مسلسل 131 ویں روز بھی جاری ہے جس کے باعث وادی کشمیر اور جموں میں مسلم اکثریتی علاقوں سمیت پورے خطے میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے ۔دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت علاقے کے رہائشیوں کو انٹرنیٹ ، ایس ایم ایس اور پری پیڈ موبائل سروسز کی معطلی اور دیگر پابندیوں کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ادھر علاقے کے دور دراز دیہات میں امراض قلب کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ویب نظام بند ہونے سے کئی قیمتی جانوں کا ضائع ہوسکتا ہے۔دوسری طرف ، ایک امریکی کانگریس کے رکن STEVE WATKINS نے مقبوضہ کشمیر کی نازک صورتحال پر امریکی ایوان نمائندگان میں گہری تشویش کااظہارکیا ہے۔

(این این آر/نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.