Wednesday, 24 April 2024, 11:53:24 am
ڈیرہ اسماعیل خان :مسافربس اور وین کے درمیان تصادم میں5فرادجاں بحق
December 13, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں ایک مسافربس اور وین کے درمیان تصادم کے باعث پانچ افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کوڈیرہ اسماعیل کے ضلعی ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

(این این آر/نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.