Friday, 19 April 2024, 05:23:07 pm

مزید خبریں

 
ڈیرہ اسماعیل خان : مسافر بس اور وین میں تصادم ،5افراد جاں بحق
December 13, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے Darabanمیں ایک مسافربس اور وین کے درمیان تصادم کے باعث پانچ افرادجاں بحق اورپانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں کوڈیرہ اسماعیل کے ضلعی ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.