Tuesday, 23 April 2024, 02:31:30 pm
ٹانک میں پولیس کی گاڑی پرحملہ کرنےوالاایک دہشتگردچھاپے کی کارروائی میں ہلاک
December 13, 2019

ضلع ٹانک میں آج صبح پولیس کی گاڑی پرحملے میں ملوث ایک دہشت گردبعدازاں پولیس کی طرف سے تلاشی اور چھاپے کی کارروائی میں ہلاک ہوگیا ۔قبل ازیں پولیس کی گاڑی پردہشت گردوں کی طرف سے دستی بم کے حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.