Saturday, 20 April 2024, 12:23:49 am
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ آج یمن سے متعلق امن مذاکرات میں شریک ہوں گے
December 13, 2018

 

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتوگوتریز آج (جمعرات) سویڈن میں یمن سے متعلق امن مذاکرات میں شریک ہوں گے۔اقوام متحدہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ انتونیوگوتریزدووفود سے ملاقات کریں گے اور مشاورت کے اس مرحلے کی اختتامی نشست سے خطاب کریں گے۔اس سے پہلے یمن کے دووفود کے مذاکرات کے دوران اقوام متحدہ نے فریقین کوساحلی شہرحدیدہ سے اپنے فوجیوں کے انخلاء کی تجویزدی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.