Tuesday, 23 April 2024, 04:13:14 pm
روس کے خلاف سنجیدہ اقدامات کئے ہیں:پومپیو
December 13, 2018

امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یوکرین کےساتھ روس کی محاذ آرائی اور وینزویلا میں فوج کی نقل و حرکت کے ردعمل کے تناظر میں مغرب کے دفاع سے  خبردار کیا ہے۔

 پومپیو نے نیو یارک میں فوکس اینڈ فرینڈز کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ہم نے روس کے خلاف سنجیدہ اقدامات کئے ہیں اور یوکرین کو دفاعی ہتھیار فراہم کئے تاکہ وہ اپنی سرزمین کا دفاع کرسکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.