Wednesday, 24 April 2024, 05:53:23 pm
وزیراعظم اور سپیکر قومی اسمبلی کا قانون سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال
December 13, 2018

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور قانون سازی اور ایوان زیریں میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.