Friday, 29 March 2024, 01:15:00 am
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
December 13, 2018

File Photo

 مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی نئی کارروائی میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

 فوج نے نوجوانوں کو شہر کے علاقے Gund Brath میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

 قابض حکام نے قصبے میں موبائل فون سروس معطل کردی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.