Friday, 29 March 2024, 12:08:03 pm
کراچی:سندھ رینجرز نے کئی جرائم میں ملوث 12 ملزمان کوگرفتارکرلیا
December 13, 2018

File Photo 

سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران کئی جرائم میں ملوث بارہ ملزمان کوگرفتارکیاہے۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق یہ ملزمان عزیزآباد،چاکیواڑہ،ملیرکالونی، کھار ادر اور شہر کے دوسرے حصوں سے حراست میں لئے گئے۔اُن کے قبضے سے ہتھیاراورچھینی گئی قیمتی اشیاء بھی برآمدہوئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.