Friday, 19 April 2024, 07:34:21 am
کانگو:پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 3افرادہلاک
December 13, 2018

File Photo 

جمہوریہ کانگوکے علاقےKalemie میں حزب اختلاف کی ریلی کے موقع پر پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں تین افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق یہ جھڑپیں ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب رواں ماہ ملک میں صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.