Friday, 29 March 2024, 06:37:52 am
انتونیو گتریز،سعودی ولی عہد کا یمن میں حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال
December 13, 2018

File Photo

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے آج (جمعرات) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلیفون کیا اور ان سے یمن میں حالیہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔

 ولی عہد نے یمن کےبحران کے سیاسی حل کےلئے اقوام متحدہ کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا اور سویڈن میں آج ہونے والی مشاورت کے مثبت نتائج کی خواہش ظاہر کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.