Thursday, 28 March 2024, 05:49:27 pm
انصاف کی فراہمی میں وکلا برادری کا کردار انتہائی اہم ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
December 13, 2018

 سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر امان اللہ نے آج لاہور میں پنجاب کےوزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی۔

 اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں وکلا برادری کا کردار انتہائی اہم ہے۔

 سپریم کورٹ بار کے صدر نے مختصر  مدت میں مختلف شعبوں میں صوبائی حکومت کی طرف سے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.