Thursday, 18 April 2024, 01:21:51 pm
خصوصی افراد کی بحالی اور انہیں روز گار کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے:ثناء اللہ زہری
December 13, 2017

 بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی بحالی اور انہیں روز گار کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔انہوں نے کوئٹہ میں خصوصی افراد کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت نے ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے میں اضافہ کیا ہے ۔وزیر اعلیٰ نے محکمہ سماجی بہبود کو پورے صوبے میں خصوصی افراد کی مکمل معلومات اکٹھی کر نے اور ان کی بحالی کیلئے تجاویز مرتب کر نے کی ہدایت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.