Friday, 29 March 2024, 06:31:37 pm
دوسرا ون ڈے،بھارت نے سری لنکا کو141رنز سے ہرا دیا
December 13, 2017

    آج چندی گڑھ میں بھارت نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں سری لنکا کو 141رن سے ہرادیا۔بھارت نے 50اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 392رن بنائے۔جواب میں سری لنکا کی ٹیم 8وکٹوں پر صرف 251رن بنا سکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.