Thursday, 25 April 2024, 03:49:48 pm
امریکہ اسرائیل ،فلسطین کے درمیان امن معاہدہ کرانے کیلئے موزوں ملک نہیں،فلسطینی صدر
December 14, 2017

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ان کا ملک مستقبل میں مشرق وسطی کے امن عمل میں کسی امریکی کردار کو قبول نہیں کرے گا کیونکہ وہ اسرائیل کے حق میں جانبداری کا مظاہرہ کررہا ہے ۔انہوں نے کہا بیت المقدس ہمیشہ سے فلسطین کا دارالحکومت ہے اوررہے گا۔انہوں نے کہااس وقت تک امن قائم نہیں ہوسکتا جب تک بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم نہیں کیاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.