Friday, 29 March 2024, 02:17:19 am
خیبرپختونخوا:بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کیلئے خصوصی مہم کل شروع ہو گی
November 13, 2022

خیبرپختونخوا میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کیلئے پانچ روزہ خصوصی مہم کل سے شروع ہو رہی ہے جس میں پانچ سے چودہ سال کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے بچائو کی ادویات دی جائیںگی۔

خیبرپختونخوا حکومت نے والدین اور اساتذہ سے کہاہے کہ وہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے محکمہ صحت کے عملے کے ساتھ تعاون کریں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.