Thursday, 25 April 2024, 10:31:52 am
پاکستان اورانگلینڈکے بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلاجارہاہے
November 13, 2019

File Photo

پاکستان اورانگلینڈکے بصارت سے محروم کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان چھ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکادوسرامیچ آج (بدھ) متحدہ عرب امارات میں کھیلاجارہاہے۔

اس سے قبل پہلے بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈکونووکٹوں سے ہرادیا۔انگلینڈنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس ا وورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پرایک سوسینتیس رنزبنائے۔جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف بارہ اعشاریہ ایک اوورزمیں صرف ایک وکٹ کے نقصان پرحاصل کرلیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.