Saturday, 20 April 2024, 05:40:41 am
مہربانی کاعالمی دن
November 13, 2019

 مہربانی کا آج (بدھ) عالمی دن منایا گیا۔

 پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان خان بزدار نےاپنے پیغام میں کہا ہےکہ مہربانی معاشرے میں بھائی چارے کے فروغ کا موثر ذریعہ ہے۔

 وزیراعلیٰ نےکہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب میں پناہ گاہوں کے قیام سمیت معاشرے میں انسانی ہمدردی کے فروغ کےلئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.