Wednesday, 24 April 2024, 03:37:28 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ وادی اورجموں ریجن کےمسلمان اکثریتی علاقوں میں بھارتی تسلط کےخلاف مسلسل101ویں دن خاموش احتجاج جاری
November 13, 2019

مقبوضہ کشمیر میں مقبوضہ وادی اور جموں ریجن کے مسلمان اکثریتی علاقوں میں بھارتی تسلط کےخلاف آج مسلسل ایک سو ایک ویں دن خاموش احتجاج جاری ہے۔

 سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت تقریباً بند ہے تاہم اکادکا نجی گاڑیاں نظر آتی ہیں،صبح اور شام میں دکانیں مختصر وقت کےلئے کھلتی ہیں۔

 دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت پابندیاں عائدہیں  اور بھارتی فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

 مقبوضہ وادی کے لوگوں کےلئے انٹر نیٹ، ایس ایم ایس اورپری پیڈ موبائل سروس کی بندش جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.