Friday, 29 March 2024, 11:39:59 am
تجزیہ کاروں کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف
November 13, 2018

 

تجزیہ کاروں نے موثر، شفاف اور بدعنوانی سے پاک نظم و نسق کے لئے حکومتی پالیسیوں کی تعریف کی ہے۔ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم ملک میں حقیقی تبدیلی چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان دیانتدار ،مخلص اور محنتی رہنما ہیں اور ان کی قیادت میں تبدیلی کا خواب پورا ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر شخص کا بلاامتیاز احتساب ہونا چاہئے کیونکہ حکومت لوٹی ہوئی رقم وطن واپس لانے کے لئے پرعزم ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.