Friday, 29 March 2024, 07:07:26 pm
شمالی کوریا میں غیراعلانیہ میزائل اڈوں کی نشاندہی
November 13, 2018

امریکہ کے ایک تھنک ٹینک نے شمالی کوریا میں کم ازکم تیرہ غیراعلانیہ میزائل اڈوں کی نشاندہی کی ہے ۔تھنک ٹینک کے مطابق شمالی کوریا میں تقریباً بیس میزائل اڈے موجود ہیں۔واشنگٹن میں قائم سینٹرفارسٹریٹجک اینڈانٹرنیشنل سٹڈیز کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں محقق جوزف برمودز نے بتایا کہ یہ ا ڈے شمالی کوریا میں دوردرازپہاڑی علاقوں تک پھیلے ہوئے ہیں ،انہیں دور تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل رکھنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.