Thursday, 25 April 2024, 05:34:48 am
وفاقی حکومت مالا کنڈ ڈویژن میں قدرتی گیس کی فراہمی کیلئے 3ارب روپے خرچ کررہی ہے
November 13, 2018

 

وفاقی حکومت مالا کنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لئے تین ارب روپے خرچ کررہی ہے۔

 سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے نمائندے کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ڈویژن میں قدرتی گیس کی فراہمی سے متعلق مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے ڈویژن کے 18 لاکھ سے زائد لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.