Wednesday, 24 April 2024, 05:31:27 am
قائداعظم ٹرافی کے سپرایٹ مرحلے کا دوسرا رائونڈآج کھیلاجارہاہے
November 13, 2018

 

قائداعظم ٹرافی کے سپرایٹ مرحلے کا دوسرا رائونڈآج (منگل) کراچی میں کھیلاجارہاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے گروپ ون اور گروپ ٹو کے میچوں کاشیڈول جاری کردیاہے۔گروپ ون میں کے آرایل اور واپڈا کے درمیان میچ سٹیٹ بنک گرائونڈجبکہSNGPL اور لاہور بلیوز کے درمیان میچ NBP سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔گروپ ٹو میں کراچی وائٹس اورپشاور کے درمیان میچ سدرن کلب سٹیڈیم جبکہ SSGCL اورHBLکے درمیان میچUBLگرائونڈکراچی میں کھیلاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.