Saturday, 20 April 2024, 05:03:57 pm
یورپ بحراوقیانوس کے ملکوں کے درمیان کشیدگی پیدا کرنے سے بازرہے:نیٹو
November 13, 2018

 

نیٹو نے یورپ کو خبردارکیاہے کہ وہ امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ اورفرانس کے رہنما ایمانیول میکرون کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے کے بعد بحراوقیانوس کے ملکوں کے درمیان روابط میں کشیدگی پیدا کرنے سے بازرہے۔نیٹو کے سربراہ جینز سٹولٹن برگ نے برلن میں ایک فورم میں اظہارخیال کرتے ہوئے یورپ کے رکن ملکوں کوکہاہے کہ وہ اتحادی ملکوں کے امریکہ کے ساتھ تعلقات میں تنائو پیدا کرنے سے گریز کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.