Friday, 29 March 2024, 04:22:23 pm
برطانوی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
November 13, 2018

 

 برطانیہ کے وزیر خارجہ Jeremy Hunt نے ریاض میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

 انہوں نے تمام شعبوں میں سعودی عرب اور برطانیہ کی شراکت داری اور خطے میں تازہ ترین پیشرفت کا جائزہ لیا۔

 Jeremy Hunt نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے بھی ملاقات کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.