Thursday, 28 March 2024, 02:23:22 pm
بھارت عالمی برادری کوگمراہ کرنےکےلئےمقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کا ڈرامہ رچارہاہے:میرواعظ
November 16, 2018

 حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت عالمی برادری کوگمراہ کرنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد انتخابات کا ڈرامہ رچا رہا ہے۔

 انہوں نے سری نگر کے علاقے خواجہ بازار میں خواجہ نقش بند صاحب کے مزار پر ان کے عرس کے موقع پر روایتی دعا سے پہلے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 1947 سے ہی کشمیریوں نے کبھی بندوق کی نوک پرہونے والے انتخابات کو کبھی تسلیم نہیں کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.