Wednesday, 24 April 2024, 11:03:28 am
ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی شرائط کی پاسداری کررہاہے
November 13, 2018

 

ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کی حالیہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنے ایٹمی معاہدے کی شرائط کی پاسداری کررہاہے۔رپورٹ کے مطابق ایران 2015ء کے مشترکہ جامع لائحہ عمل کے تحت اپنے جوہری پروگرام پر عائد پابندیوں پرعملدرآمد کررہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.