File Photo
قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کا فائنل آج (بدھ) رات لاہور میں سنٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔