Friday, 29 March 2024, 11:44:29 am
فلسطینی علاقوں میں انسانی صورتحال میں بہتری سیاسی حل کا متبادل نہیں ہوسکتی ،وزیراعظم
October 13, 2021

فلسطین کے وزیراعظم محمدISHTAYE نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں انسانی صورتحال میں بہتری سیاسی حل کا متبادل نہیں ہوسکتی ۔

ایک بیان میں محمد ISHTAYE نے کہاکہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے سیاسی فریم ورک کے بغیر معاشی مسائل برقراررہیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.