شہنشاہ قوالی، صوفیانہ کلام کے گائیک اور موسیقی کے لیجنڈ استاد نصرت فتح علی خان کا 72 واں یوم پیدائش منگل کومنایاگیا ۔