Saturday, 20 April 2024, 05:07:44 pm
روس توانائی کے شعبے میں ادائیگیوں کےلئے امریکی ڈالر کے متبادل اقدامات پر غورکررہا ہے
October 13, 2019

 روس توانائی کے شعبے میں ادائیگیوں کےلئے امریکی ڈالر کے متبادل اقدامات پر غورکررہا ہے جس کا مقصد امریکی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنا ہے۔

 روس کے وزیرمعیشت Maxim Oreshkin نے کہاکہ روس کی مقامی کرنسی روبل مستحکم ہےاور اسے عالمی سطح پر معاہدوں کےلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

 روس کے اثاثے یوکرین سے کریمیا کے الحاق کے لئے 2014 میں عائد کی گئی مغربی پابندیوں کے پہلے مرحلے کے بعد دباو کا شکار ہوگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.