Friday, 19 April 2024, 10:34:26 am
پارا چنار: گیس سلنڈر دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق
October 13, 2019

فائل فوٹو

آج پاراچنار میں گیس سلنڈر کے دھماکےمیں ایک خاتون جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئی۔

 پولیس کے مطابق زخمی خاتون کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پارہ چنارمنتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.