Saturday, 20 April 2024, 03:52:28 pm
قدرتی آفات کے خطرے میں کمی کا عالمی دن
October 13, 2019

  قدرتی آفات کے خطرے میں کمی کا عالمی دن اتوار کے روز منایا گیا۔

 اس سال اس دن کا موضوع ہے سنیڈائی سیون دنیا بھر میں ہر سال یہ دن اقوام متحدہ کی جانب سے منایا جاتا ہے جس کا مقصد لوگوں میں موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف ممکنہ آفات سے متعلق شعور بیدار کرنا ہے۔

 اس دن کے موقع پر مختلف احتیاطی تدابیر کی آگاہی اور آفات سے بچاو کے اقدامات کو اجاگر کرنے کے لئے سیاسی اثر و رسوخ کے استعمال پر زور دیا جاتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.